بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج

منگل 12 اپریل 2016 16:55

عارفوالا۔12 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء ) پانچ لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دینے پر ٹھیکیدار کے خلاف مقدمہ درج ہو گیا۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطابق تھانہ سٹی عارفوالا نے رائس فیکٹری کے مالک محمد محمود کو پانچ لاکھ روپے مالیت کا جعلی چیک دینے پر ٹھیکیدار ممتاز احمد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔

متعلقہ عنوان :