پشاور میں تھانہ ٹاؤن کی حدود میں عمارت میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ،2افراد زخمی ہوگئے

منگل 12 اپریل 2016 16:29

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) پشاور میں تھانہ ٹاؤن کی حدود میں عمارت میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تھانہ ٹان کی حدود میں واقع زیر تعمیر عمارت میں گیس سیلنڈر اچانگ ایک زوردار دھماکے سے پھٹ گیا جس کے نتیجے میں عمارت کے اندر آگ لگ گئی پولیس کے مطابق واقعے میں دو افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ٹیموں اور فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آگ پرقابو پالیا اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔