رینجرزنے ملیر کے علاقے سعودآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سیکٹرانچارج کوگرفتار کرلیا

منگل 12 اپریل 2016 16:27

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) پاکستان رینجرزسندھ نے ملیر کے علاقے سعودآباد میں کارروائی کرتے ہوئے ایم کیو ایم کے سیکٹرانچارج کوگرفتار کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

رینجرز ذرائع کے مطابق ملیر سعودآباد میں رینجرز نے کارروائی کرتے ہوئے متحدہ قومی موومنٹ کے سیکٹرانچارج سید نیئر رضا کو گرفتار کر لیا ہے۔مزیدتفتیش کے لیے سید نیئر رضا کو نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :