دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

منگل 12 اپریل 2016 15:14

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 اپریل۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں آج پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد47100کیوسک اور اخراج :58600کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 38900کیوسک اور اخراج 38900کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد51400کیوسک اور اخراج25000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 19700 کیوسک اور اخراج14800کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد85000کیوسک اور اخراج 77500کیوسک،چشمہ: آمد73800کیوسک اوراخراج 70000 کیوسک، تونسہ: آمد63900 کیوسک اور اخراج63900کیوسک، پنجند: آمد36300کیوسک اور اخراج31500کیوسک، گدو: آمد 88100کیوسک اور اخراج 88100کیوسک، سکھر: آمد89400کیوسک اور اخراج 61500کیوسک، کوٹری:آمد38700کیوسک اور اخراج18500 کیوسک۔

(جاری ہے)

ریزروائرز : تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1483.89فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.941ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1138.60فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.582ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔ تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل آج صبح 6 بجے کی ہے

متعلقہ عنوان :