بیمار پوتے سے ملنے کی خواہش، اتحاد ائیر لائنز کے پائلٹ نے طیارے کو روک دیا
سمیرا فقیرحسین منگل 12 اپریل 2016 14:37
مانچسٹر(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اپریل 2016ء): مانچسٹر ائیر پورٹ پر اتحاد ائیر ویز کے پائلٹ نے ایک جوڑے کی درخواست پر طیارے کی اڑان بھرنے کی بجائے رن وے پر موڑ دیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق یو کے اخبار کے مطابق اتحاد ائیر لائن کی پرواز نے رن وے پر ٹیکسنگ شروع کر دی تھی کہ جہاز میں موجود ایک عمر رسیدہ مسافر جوڑے کو ان کے داماد کی جانب سے ایک پیغام موصول ہوا جس میں بتایا گیا کہ ان کا بیمار دوہتا اسپتال میں انتہائی نگہداشت وارڈ میں زیر علاج ہے۔
مسافر جوڑے نے طیارے کے عملے کی مدد حاصل کرتے ہوئے پائلٹ کو اپنے پوتے اور اس کو دیکھنے کی خواہش سے متعلق آگاہ کیا۔ جس کے بعد پائلٹ نے طیارے کا رخ بورڈنگ گیٹ کی جانب موڑ دیا اور عمر رسیدہ مسافر جوڑے کو جہاز سے اترنے اور اپنا سامان لے جانے کی اجازت دے دی۔مزید اہم خبریں
-
عمران خان کو ریاستی اداروں کے خلاف بیانات سے اجتناب برتنے کے حکم پر تنقید و سوالات
-
وزیردفاع کی شنگھائی تعاون تنظیم کے سالانہ اجلاس میں شرکت ، فاعی تعاون کے اقدامات سمیت علاقائی سلامتی کے امورکا جائزہ لیا
-
وزیراعلی مریم نواز نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
-
گھریلو اور کمرشل سولر پینل لگانے والوں پر ٹیکس لگانے کی تجویز سامنے آگئی
-
پاکستان کی امریکا سے درآمدات پرانحصار میں بڑی کمی
-
پاکستان اہم ترین شراکت داروں میں سے ایک ہے، امریکا
-
بانی پی ٹی آئی کا ڈی چوک کا دھرنا دو ججوں نے واپس کرایا، فیصل واوڈا
-
غزہ سیز فائر مذاکرات، مصری وفد اسرائیل میں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.