خان پور،جامعہ عبداللہ بن مسعود کا 28واں سالانہ عالمی اجتماع اختتام پذیر

منگل 12 اپریل 2016 13:53

خان پور۔ 12 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء) جامعہ عبداللہ بن مسعود کا 28واں 3روزہ سالانہ عالمی اجتماع اختتام پذیر ہو گیا ۔

(جاری ہے)

اجتماع کے اختتام پر جمیعت علمائے اسلام س کے صوبائی صدر مفتی حبیب الرحمن درخواستی نے دعا کرائی ،جبکہ آخری خطاب جمیعت علمائے اسلام س کے خیبر پختونخوا کے صدر مولانا یو سف شاہ نے کیا ۔اجتماع میں ملک بھر سے علماء کرام سمیت عوام کی کثیر تعداد نے شرکت کی -

متعلقہ عنوان :