خان پور،وارہ بندی کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا کو زخمی کر دیا

منگل 12 اپریل 2016 13:53

خان پور۔ 12 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔12 اپریل۔2016ء) وارہ بندی کے تنازعہ پر بھتیجے نے چچا کودرانتی سے زخمی کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چک 64/Pکے رہائشی محمد جاوید کو بھتیجے سیلم نے درانتی مار کر شدید زخمی کر دیا ۔پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :