سمگلر سے مصنف بننے والے ہاورڈ مارکس70برس کی عمر میں چل بسے
منگل 12 اپریل 2016 13:50
لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء) سابق سمگلر سے مصنف بننے والے ہاورڈ مارکس 70برس کی عمر میں 10اپریل کے روز جہان فانی سے کوچ سے کر گئے۔رپورٹ کے مطابق وہ گزشتہ برس سے چھوٹی آنت کے کینسر میں مبتلا تھے۔مارکس کو 1990ء میں بھنگ کی سمگلنگ میں ملوث ہونے پر امریکہ میں جیل کی ہوا کھانی پڑی تھی۔
(جاری ہے)
انھوں نے وہیں سے اپنی سوانح حیات مسٹر نائس تحریر کرنا شروع کی جس پر بعد از فلم بھی بنائی گئی۔
چار بچوں کے والد نے1997ء میں الیکشن بھی لڑا۔ مارکس باقاعدگی سے سمگلنگ کے حوالے سے اپنی کہانیاں بھی سناتے رہے۔ ایک بیان کے مطابق انھوں نے اپنے چاروں بچوں کے درمیان انتہائی اطمنان بھرے ماحول میں زندگی کی آخری سانسیں لیں۔ علا وہ ازیں انھوں نے بیماری کا مقابلہ بھی جوانمردی سے کیامزید فن و فنکار کی خبریں
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.