شعیب ملک ، ثانیہ مرزا کی شادی کو چھ سال مکمل

منگل 12 اپریل 2016 13:47

شعیب ملک ، ثانیہ مرزا کی شادی کو چھ سال مکمل

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12اپریل 2016ء) پاکستانی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اور بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا آج اپنی شادی کی چھٹی سالگرہ منارہے ہیں۔

(جاری ہے)

پاک و ہند کا مشہور جوڑا 6 سال قبل آج ہی کے دن شادی کے بندھن میں بندھا تھے ۔ شعیب اور ثانیہ کی چھٹی سالگرہ کے موقع پر ان کے اہل خانہ ، عزیز واقارب ، دوست احباب اور پرستار مختلف مقامات پر ان کی شادی کی سالگرہ کے کیک کاٹیں گے ۔