مجھے یقین تھا کہ میرا گانا مقبولیت کی بلندیوں کو چھوئے گا ‘ گلوکارطاہر شاہ

منگل 12 اپریل 2016 13:41

مجھے یقین تھا کہ میرا گانا مقبولیت کی بلندیوں کو چھوئے گا ‘ گلوکارطاہر ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 اپریل۔2016ء)آئی ٹو آئی گا کر راتوں رات شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والے طاہر شاہ نے اپنے نئے گانے سے بھی دھوم مچا دی ہے۔

(جاری ہے)

لوگوں کے پسندیدہ گلوکار کو نجی ٹی وی نے ہولوگرام ٹیکنالوجی کے ذریعے کراچی سے لاہور اسٹوڈیو میں بلایا جہاں اْن کا کہنا تھا کہ اْنہیں یقین تھا کہ یہ گانا آئی ٹو آئی سے بھی زیادہ مقبول ہوگا۔طاہر شاہ نے بتایا کہ اس ویڈیو میں بچہ ہی اْن کا اینجل ہے معروف گلوکار نے نجی ٹی وی سے بات چیت کے دوران اپنا گانا بھی سنایا۔