ڈی آئی جی طارق مسعود یاسین ملک کو آئی جی اسلام آباد پولسی تعینات کر دیا گیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 اپریل 2016 12:59

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اپریل 2016ء) : ڈی آئی جی طارق مسعود یاسین ملک کو ڈی آئی جی اسلام آباد پولیس تعینات کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق مسعود یاسین ملک کو آئی جی اسلام آباد پولیس مقرر کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

وزیر اعظم نواز شریف نے بھی طارق مسعود کی بطور آئی جی اسلام آباد پولیس تعیناتی کی منظوری دے دی۔ طارق مسعود یاسین ملک اس سے قبل ریجنل پولیس افسر ملتان تعینات تھے۔