ہالی ووڈ فلم’ ’روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری“ کا ٹریلر جاری

فلم16 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی

منگل 12 اپریل 2016 12:08

ہالی ووڈ فلم’ ’روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری“ کا ٹریلر جاری

نیویارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) ہالی ووڈ کی ایکشن اور ایڈونچر سے بھر پور نئی سائنس فکشن فینسٹی فلم” روج ون ۔ اے سٹار وارز سٹوری“ کا پہلا ٹیزر ٹریلر جاری کردیا۔

(جاری ہے)

روبوٹس نے انسانوں کو اپنا غلام بنالیا ہے جنہیں آزاد کروانے ایک دوشیزہ میدان میں اتری ہے۔ جنگ ہے قبضے کی جس میں دونوں جانب سے کڑا مقابلہ ہو رہا ہے۔فلم16 دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :