کوئٹہ: بھارتی افسر کلبھوشن یادیو کے خلاف محکمہ انسداد دہشت گردی میں مقدمہ درج

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 اپریل 2016 11:21

کوئٹہ: بھارتی افسر کلبھوشن یادیو کے خلاف محکمہ انسداد دہشت گردی میں ..

کوئٹہ (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اپریل 2016ء) : بھارتی افسر کلبھوشن یادیو کے خلاف محکمہ انسداد دہشت گردی میں مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق کلبھوشن یادیو کے خلاف مقدمہ گذشتہ روز درج کیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

مقدمہ میں بھارتی افسر کے خلاف مقدمے میں دہشت گردی میں ملوث ہونے ، دہشت گردوں کی سہولت کاری اور دیگر اہم دفعات شامل کی گئی ہیں۔ یاد رہے کہ گذشتہ ماہ حساس اداروں نے بلوچستان کے سرحدی علاقہ سے گرفتار کیا گیا تھا۔

متعلقہ عنوان :