Live Updates

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن رہنماﺅں سے ملاقات

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 12 اپریل 2016 11:17

پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی اپوزیشن رہنماﺅں سے ملاقات

اسلام آباد(اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔12 اپریل 2016ء) : پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی اپوزیشن رہنماوؤں سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی سید خورشید شاہ، سینیٹر اعتزاز احسن اور سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔

(جاری ہے)

ملاقات میں پانامہ لیکس پر اپوزیشن کی جانب سے مشترکہ لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ جبکہ پانامہ لیکس پر احتجاجی تحریک لانے کی تیاریوں پر بھی غور کیا جائے گا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات