کوئٹہ،اے این پی نے کارکنوں کا اجلاس 15اپریل کوطلب کیا

پیر 11 اپریل 2016 23:46

کوئٹہ ( اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء ) عوامی نیشنل پارٹی ضلع پشین کے صدر عبدلباری کاکڑ نے ضلعی کابینہ ، صوبائی کونسل کے اراکین ، سینئر کارکنوں کا اجلاس بروز جمعہ 15اپریل صبح 10بجے عبدالباری عزیشن کے رہائشگاہ پر طلب کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :