ویسٹ انڈین ڈی جی براوو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باولر بن گئے

muhammad ali محمد علی پیر 11 اپریل 2016 22:36

ویسٹ انڈین ڈی جی براوو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے ..
موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اپریل 2016ء) ویسٹ انڈین ڈی جے براوو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے باولر بن گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ویسٹ انڈین آل راونڈر ڈی جے براوو نے ایک اور شاندار ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

ڈی جے براوو ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 300 وکٹیں حاصل کرنے والے پہلے گیند باز بن گئے ہیں۔ براوو نے یہ اعزاز آئی پی ایل کے سلسلے میں کنگنز الیون پنجاب اور گجرات لائنز کے مابین کھیلے گئے میچ میں حاصل کیا۔

متعلقہ عنوان :