اسپیکر نے ساتھی خواتین سے باتیں کرنے پر فرزانہ بٹ کو اپنی نشست سے اٹھا کر پچھلی نشستوں پر بھجوا دیا

پیر 11 اپریل 2016 22:15

لاہور( اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء)اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال نے ایوان میں کارروائی سننے کی بجائے ساتھی خواتین سے باتیں کرنے پر حکومتی رکن اسمبلی فرزانہ بٹ کو اپنی نشست سے اٹھاکر پچھلی نشستوں پر بھجوا دیا ۔