آئی پی ایل ، کنگز الیون پنجاب کا گجرات لائنز کو جیت کے لیے 162رنز کا ہدف
محمد علی پیر 11 اپریل 2016 21:14
(جاری ہے)
پنجاب کرکٹ سٹیڈیم ،موہالی میں کھیلے جارہے میچ میں پنجاب کے اوپنرز مرلی وجے ا ور منن وہرا نے ٹیم کو 8.2اوور ز میں 78رنز کا آغاز فراہم کیا جس کے بعد وہرا 38رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے ، مرلی وجے بھی 42رنز بنا کر پوویلین چلتے بنے جب کہ ان کے بعد آنے والے ڈیوڈ ملر 15اور گلین میکسویل 2رنز بنا کر آﺅٹ ہوگئے ۔
ساہا اور سٹونز نے پانچویں وکٹ کے لیے 55رنز جوڑے جس کے بعد ساہا بھی 20رنز بنا کر آوٹ ہوگئے ۔سٹونز بھی 33رنز بنا پوویلین چلتے بنے اور یوں کنگز الیون پنجاب نے اپنے مقرر ہ بیس اوورز میں 161رنز سکور کیے ۔ گجرات لائنز کی جانب سے ڈوین براوو 4جبکہ جدیجہ 2وکٹیں لینے میں کامیاب رہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.