نیب کا وزیراعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار کیخلاف تحقیقات کا آغاز

muhammad ali محمد علی پیر 11 اپریل 2016 19:17

نیب کا وزیراعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار کیخلاف تحقیقات کا آغاز

اسلام آباد (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اپریل 2016ء) نیب نے وزیراعظم نواز شریف اور اسحاق ڈار کیخلاف تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیب کی جانب سے وزیراعظم نواز شریف اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف ماضی میں بننے والے کرپشن مقدمات کو بند نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

نیب نے وزیراعظم اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کیخلاف کرپشن مقدمات کی تحقیقات کا دوبارہ سے آغاز کر دیا ہے۔