آئی پی ایل ، گجرات لائنز کا کنگز الیون پنجاب کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی پیر 11 اپریل 2016 19:03

موہالی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11اپریل 2016ئ) انڈین پریمیئر لیگ کے 9ویں ایڈیشن کے تیسرے میچ میں گجرات لائنز نے کنگز الیون پنجاب کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

گجرات کے کپتان سریش رائنا کے مطابق کولکتہ کی پچ شروع میں فاسٹ باولرز کو مدد دیتی ہے اور ان کے پاس پراوین کما ر اور پراوین ساگوان کی شکل میں سوئنگ باولر موجود ہیں۔برینڈن میکولم اور ڈوین براوو آج ان ایکشن ہوں گے ۔

متعلقہ عنوان :