سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید کی میڈیا سے گفتگو
پیر 11 اپریل 2016 17:54
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ رمیز راجہ ، ٹام موڈی اور وسیم اکرم ، ڈین جونز کے لئے لابنگ کررہے ہیں جبکہ دونوں سابق آسٹریلوی کرکٹرز کو پاکستان ٹیم کی کوچنگ میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔
ڈیو واٹمور کا معاہدہ ختم ہونے پر پی سی بی کا کہناتھاکہ کھلاڑیوں کو انگلش سمجھ میں نہیں آتی۔ اب ان کرکٹرز کو کونسے کورسز کرادیئے گئے ہیں کہ انہیں غیرملکی کوچ کی زبان سمجھنے لگے ہیں۔سابق فاسٹ بولر نے کہاکہ امارات کرکٹ بورڈ انہیں بہت عزت دیتا ہے۔اس لئے وہ ان سے وابستگی برقرار رکھیں گے۔عاقب جاوید کی کوچنگ میں پاکستان نے دوہزارچار کا انڈرنائنٹین ورلڈکپ جیتاتھا۔ دوہزاربارہ میں وہ قومی ٹیم کے بولنگ کوچ کو عہدہ چھوڑ کر یو اے ای کے ہیڈ کوچ مقرر ہوئے تھے۔امارات کرکٹ بورڈ کے سربراہ ڈیوڈ ایسٹ نے کہاکہ عاقب جاوید نے یواے ای ٹیم کے ساتھ بہت اچھا کام کیا۔کھلاڑی بھی ان سے خوش ہیں۔ہم ان کے فیصلے سے بہت خوش ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.