Live Updates

ینگ ڈاکٹرز کا مطالبات کے حق میں 13 اپریل سے احتجاجی مظاہروں کا اعلان

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 11 اپریل 2016 17:54

سرگودھا ( اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔آئی پی اے۔11اپریل۔2016ء) :ینگ ڈاکٹرز نے اپنے مطالبات کے حق کیلئے کل مورخہ 13 اپریل کو صوبہ بھر میں احتجاج کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت نے ہمارے احتجاج کا نوٹس نہ لیا تو وہ خود ذمہ دار ہوگی ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ حکمران اپنے وعدے کے مطابق ڈاکٹروں کی ون ٹائم اپ گریڈیشن اور تنخواہوں میں اضافے کا اعلان کریں اگر ہمارے مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو سرگودھا سمیت صوبہ بھر میں 13 اپریل کو احتجاج کیا جائیگا اگر ہمارے مطالبات منظور نہ ہوئے تو ڈاکٹرز 21 اپریل کو لاہور میں احتجاج کرینگے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :