سولین سٹیفنز نے وولوو کارز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

پیر 11 اپریل 2016 15:21

سولین سٹیفنز نے وولوو کارز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ اپنے نام کر لیا

چارلسٹن ۔ 11 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔11 اپریل۔2016ء) سولین سٹیفنز نے الینا ویسنینا کو شکست دے کر وولوو کارز اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چارلسٹن میں کھیلے گئے ویمنز سنگلز مقابلوں کے فائنل میں امریکا کی سولین سٹیفنز نے روسی حریف الینا ویسنیا کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی اور ٹائٹل اپنے نام کیا، ان کی جیت کا سکور 7-6 اور 6-2 رہا۔