مصطفی کمال اور انیس قائمخانی آج شام تین بجے پریس کانفرنس کریں‌گے

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 11 اپریل 2016 11:25

مصطفی کمال اور انیس قائمخانی آج شام تین بجے پریس کانفرنس کریں‌گے

کراچی (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔11 اپریل 2016ء): پاک سرزمین پارٹی کے رہنما مصطفٰی کمال اور انیس قائمخانی آج سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق مصطفیٰ کمال کی جانب سے آج پھر کمالات متوقع ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم کے سیکٹر اوریونٹ کے اعلیٰ عہدیداران کی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت میں متوقع ہے جبکہ ایم کیو ایم کی تنظیمی پارٹی کے کارکنان کی بھی پاک سر زمین پارٹی میں آج شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔