Live Updates

شاہ محمودقریشی کی گفتگوسن کرافسوس ہوا،یہ وقت تحریک انصاف کومتحد کرنیکاہے،جہانگیر ترین

پیر 11 اپریل 2016 00:00

شاہ محمودقریشی کی گفتگوسن کرافسوس ہوا،یہ وقت تحریک انصاف کومتحد کرنیکاہے،جہانگیر ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10اپریل۔2016ء) تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شاہ محمودقریشی کی گفتگوسن کرافسوس ہوا،یہ وقت تحریک انصاف کومتحد کرنیکاہے،یقین ہے کہ شاہ محمودقریشی کی بات کامطلب کچھ اورہوگا۔

(جاری ہے)

اتوارکو سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے بیان میں جہانگیر ترین نے کہاکہ یہ وقت تحریک انصاف کومتحد کرنیکاہے ،یقین ہے کہ شاہ محمودقریشی کی بات کامطلب کچھ اورہوگا۔جہانگیرترین نے کہاکہ شاہ محمودقریشی کی گفتگوسن کرافسوس ہوا۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات