گلگت سکردو روڈسمیت 700 کلو میٹر سڑک کھول دی گئی ،پاک فوج کے جوان4 مختلف مقامات پر شاہراہ قراقرم ہائی وے کی مرمت کر رہے ہیں ، فضائیہ کا سی 130 طیارہ 11 ٹن گندم لے کر سکردو پہنچ گیا،آئی ایس پی آر
پیر 11 اپریل 2016 00:00
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 10اپریل۔2016ء) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ( آئی ایس پی آر ) نے کہا ہے کہ گلگت سکردو روڈسمیت 700 کلو میٹر سڑک کھول دی گئی ہے ،پاک فوج کے جوان4 مختلف مقامات پر شاہراہ قراقرم ہائی وے کی مرمت کر رہے ہیں جبکہ پا ک فضائیہ کا سی 130 طیارہ 11 ٹن گندم لے کر سکردو پہنچ گیا۔
(جاری ہے)
اتوارکو آئی ایس پی آر کے مطابق 4 مختلف مقامات پر قراقرم ہائی وے کی مرمت جاری ہے ۔
70 بھاری مشینیں اور 550 جوان بحالی کے کام میں مصروف ہیں ۔ مسلسل بارش اور لینڈ سلائینڈ نگ سے بحالی کے کام میں مشکلات کا سامنا ہے ۔ گلگت سکردو روڈ سمیت 7 سو کلو میٹر روڈ کھول دی گئی ہے ۔ مالا کنڈ اور چترال روڈ بھی کھول دی گئی ہے ۔ شانگلہ ، بونی اور بحرین کالام روڈ پر کام جاری ہے ۔ پاک فضائیہ کا سی 130 طیارہ 11 ٹن گندم لے کر سکردو پہنچ گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.