احمدیاراورگردونواح میں زلززلے کے جھٹکے

اتوار 10 اپریل 2016 16:36

احمدیار( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اپریل۔2016ء ) احمدیار اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے لوگ دکانوں اور مکانوں سے کلمہ طیب اوراستغفار کا ورد رکرتے ہوئے باہر نکل آئے خواتین اور بچوں کی چیخ وپکار گلیوں اوربازاروں میں رش بڑھ گیا تاہم کوئی بھی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہ ہوئی ۔