کر اچی کمپنی پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ نا کہ خیبر چوک سے جعلی کر نل سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا
اتوار 10 اپریل 2016 16:35
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 اپریل۔2016ء) کر اچی کمپنی پولیس نے دوران سپیشل چیکنگ نا کہ خیبر چوک سے جعلی کر نل سمیت 04 ملزمان کو گرفتار کر لیا،ملزمان کا یہ گر وہ نا ن کسٹم گا ڑ یا ں کو ئٹہ سے لا کر سوات فروخت کر تے تھے ۔ ملزمان کے قبضہ سے دو گا ڑ یا ں جعلی بکیں ،برآمد کر لی گئیں ۔ مزید تفتیش کے لیے ریما نڈ جسما نی حاصل کرلیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آ پریشنز اسلام آ باد سا جد کیا نی کی خصوصی ہد ا یت ایس پی صدر بلا ل ظفر نے گا ڑ یوں کی چیکنگ کے سلسلہ میں تھانہ کر اچی کمپنی کی پولیس انسپکٹر مبا رک علی کی زیر نگر انی طا ر ق خا ن اے ایس آئی ، کما ل خا ن اے ایس آئی، عامر علی ہیڈ کنسٹیبل ، شاہد اقبا ل ، ظفر اللہ کنسٹیبلا ن پر مشتمل ٹیم تشکیل دی ۔(جاری ہے)
پولیس ٹیم نا کہ خیبر چوک پر مو جو تھی اور مشکو ک گا ڑ یو ں کی پڑ تا ل کی جا رہی تھی کہ اس دوران بو قت 10:30بجے رات گا ڑ ی ایکس کرولا کار AAM-787 بررنگ سفید آئی جس کو مشکوک جانتے ہو ئے روکا ، گا ڑ ی کی ڈرائیو نگ سیٹ پر مو جود شخص نے حساس ادارے کی وردی پہنی ہو ئی تھی اور کرنل کا رینک لگا یا ہو ا تھا پولیس کے دریا فت کر نے پر اس نے اپنا نا م و پتہ عطا اللہ ولد ولد شاہ مراد سکنہ قلعہ عطا اللہ کو ئٹہ بلو چستا ن بتا یا ۔
جبکہ دیگر سا تھ بیٹھے ہو ئے جعفر خا ن ولد اختر محمدسکنہ دائد زئی بلو چستا ن ، محمد عد نا ن ولد عبد اللہ سکنہ اوچ ضلع لو ئر دیر اور عمر ان خا ن ولد محمد اسحا ق سکنہ جبہ ٹا ؤ ن ضلع اسلام آ باد کا ر میں سوار تھے ۔ کر نل عطا اللہ دریا فت پر کو ئی محکما نہ کا ر ڈ پیش نہ کر سکا ۔ ملزمان سے گا ڑیو ں کی رجسٹر یشن بکس بر آمد ہو ئیں ۔ ملزمان کے خلاف تھا نہ کر اچی کمپنی میں مقدمہ درج کرلیا اور مجا ز عدالت میں پیش کر کے تین یو م ریما نڈ جسما نی حا صل کر لیا گیا ۔ ملزمان کا یہ گر وہ کو ئٹہ بلو چستا ن سے نئی گا ڑ یا ں نا ن کسٹم خر ید کر عدنا ن نا می شخص کو سوات میں فروخت کر تا تھااور کا فی عرصہ سے یہ گر وہ اس دھند ے میں ملو ث ہے ۔ ملزمان کے انکشاف پر ایک اور گا ڑ ی بھی بر آمد کرلی گئی ۔ مزید تفتیش جا ری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد ساجد کیا نی پولیس ٹیم کی اعلیٰ کا رکر دگی پر تعریفی اسنا د اور نقدانعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔ انہو ں نے تما م ایس ایچ اوز کو ہد ایت کی ہے کہ وہ ضلع بھر کے داخلی وخا رجی راستو ں پر سخت چیکنگ کر یں جر ائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کا رروائی عمل میں لائیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کامن ویلتھ یوتھ سیکرٹریٹ پاکستان میں بننے سے نوجوانوں کو 56ممالک تک رسائی ہو گی، رانا مشہود احمد
-
عدالت کا سیل کردہ تندور ڈی سیل اور گرفتارلوگوں کو رہا کرنے کا حکم
-
سپریم کورٹ،نیب ترامیم فیصلے کیخلاف اپیلوں پر سماعت کیلیے لارجربینچ تشکیل،سماعت 14مئی کوہوگی
-
اسلام آبادجیل تعمیر کا پہلا مرحلہ ریکارڈ 6 ماہ کی مدت میں مکمل کیا جائے گا،وفاقی وزیر داخلہ
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے طلبہ کیلئے لیپ ٹاپ سکیم کی منظوری دیدی
-
شمالی وزیرستان، لڑکیوں کے نجی اسکول کو دھماکے سے اڑا دیا گیا
-
پا کستا ن کے تیسرے بڑے شہر فیصل آبا د میں ڈکیتی‘ راہزنی اور چوری کی وارداتوں کا سلسلہ جاری
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کاگوادر میں معصوم مزدورں کے قتل پر افسوس کا اظہار
-
ساہیوال،شور روم مالک کا اغوا جعلی پولیس افسر نے بھتہ لے کر چھوڑ دیا،مقدمہ درج ،تین گرفتار
-
خطے میں امن صرف ایک قابل عمل، خودمختار اور ملحقہ فلسطینی ریاست کے قیام سے ہی یقینی بنایا جا سکتا ہے،وزیر خارجہ اسحاق ڈار
-
پولیس ہیلپ لائن 15 کو انٹیلی جنس ایجنسیوں سے منسلک کر دیا گیا
-
9 مئی ایک سیاہ دن ہے ، واقعہ میں ملوث لوگوں کو سزائیں ملنی چاہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.