قندیل بلوچ نے ویرات کوہلی کیلئے انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کر دی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 اپریل 2016 23:36

قندیل بلوچ نے ویرات کوہلی کیلئے انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کر دی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔09 اپریل۔2016ء) قندیل بلوچ نے ویرات کوہلی کیلئے انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو جاری کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اپنی غیر اخلاقی اور متنازعہ حرکتوں کے باعث خبروں کی زینت بنے رہنے والی قندیل بلوچ نے اپنی ایک اور ویڈیو جاری کی ہے۔

(جاری ہے)

قندیل بلوچ نے بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کیلئے خصوصی طور پر انتہائی غیر اخلاقی ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ مذکورہ پیغام میں سوئمنگ پول میں موجود ہیں اور انتہائی غیر اخلاقی انداز میں ویرات کوہلی سے محبت کا اظہار کر رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :