کالام کے عوام نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے سڑک کے ٹینڈرہونے کے بعد اسلام آباد میں دھرنا منسوخ کردیا
ہفتہ 9 اپریل 2016 22:45
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) کالام کے عوام نے نیشنل ہائی ویز اتھارٹی کی جانب سے سڑک کے ٹینڈرہونے کے بعد اسلام آباد میں دئے جانے والا دھرنا منسوخ کردیا ہے۔کالام کے عوام نے حکومت کی جانب سے نظر انداز کئے جانے اور بنیادی سہولیات اور بحرین سے کالا م جانے والے سڑک کی تعمیر میں تاخیر کے باعث اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کیا تھا ۔
گزشتہ روز پشاور پریس کلب میں عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی اور پارلیمانی لیڈر جعفر شاہ کالام کے دیگر سیاسی جماعتوں کے نمائندوں اور ڈسٹرکٹ ممبران کے ہمراہ کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ کالام ایک قومی اثاثہ ہے اور اسکو پورے پاکستان میں سب سی زیادہ خوبصورت مقام کہا جاتا ہے ۔لیکن کئی سال گذرنے کے بعد بھی اب تک وہاں کے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.