پشاور، بازید خیل کے2 فریقین کے مابین 18سالہ دیرینہ دشمنی کا خاتمہ کرکے فریقین میں صلح
ہفتہ 9 اپریل 2016 22:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے معاون خصوصی برائے قانون عارف یوسف ایڈوکیٹ،ممبر قومی اسمبلی انجینئر حامد الحق،ممبر صوبائی اسمبلی فضل الہی اور مشرانِ علاقہ کی بھرپورکوششوں سے بازید خیل کے2 فریقین کے مابین 18سالہ دیرینہ دشمنی کا خاتمہ کرکے فریقین میں صلح ہوگئی۔
(جاری ہے)
اس سلسلے میں ہفتے کے روز گھڑی سکندر خان PK-4 پشاور میں ملک آیاز خان ناظم کی سرپرستی میں ایک مصالحتی جرگے کا انعقاد کیا گیا۔
اس موقع پر بازید خیل کے اشملی فریقِ اول اور فریقِ دوئم ڈاکٹر سبحان الدین کے علاوہ علاقہ عمائدین بھی کثیر تعداد میں موجود تھے۔عمائدین علاقہ نے وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی عارف یوسف ایڈوکیٹ،ایم این اے انجینئر حامد الحق،ایم پی اے فضل الہی اور مشران جرگہ کا بھرپور مصالحتی کردار ادا کرنے پر خصوصی شکریہ ادا کیا۔مزید قومی خبریں
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.