ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ ظالمانہ اقدام ہے ملاکنڈ کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کریں گے، مشتاق احمد خان
یہ ٹیکس گردی ہے اور پہلے سے دہشت گردی کے شکار ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر رحم کریں گے ، حکومت اس عوام دشمن ایکٹ کو فوری طور پر واپس لے لیں 11 اپریل کو شٹر ڈاؤن ہڑتال ریفرنڈم ثابت ہوگا ،جماعت اسلامی کے صوبائی اقلیتی کنونشن سے خطاب
ہفتہ 9 اپریل 2016 22:42
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء)امیر جماعت اسلامی خیبرپختونخوا مشتا ق احمد خان نے کہا ہے کہ ملاکنڈ ڈویژن میں کسٹم ایکٹ ظالمانہ اقدام ہے ملاکنڈ کے حقوق پر کوئی سودا بازی نہیں کریں گے یہ ٹیکس گردی ہے اور پہلے سے دہشت گردی کے شکار ملاکنڈ ڈویژن کے عوام پر رحم کریں گے ۔ حکومت اس عوام دشمن ایکٹ کو فوری طور پر واپس لے لیں ۔
کسٹم ایکٹ پر تمام سیاسی جماعتیں سیاست سے بالاتر ہوکر جدوجہد کریں گے ۔ 11 اپریل کو شٹر ڈاؤن ہڑتال ریفرنڈم ثابت ہوگا ۔ ملاکنڈ ڈویژن کے لیے گزشتہ 15 سالہ دور تباہی و بربادی کا دور رہا ہے حکومت ریلیف دینے کے بجائے ٹیکس لگار ہی ہے جس کو مستر د کرتے ہیں۔ جماعت اسلامی کی اقلیتی کنونشن میں تمام مذاہب کے لوگوں کے موجودگی سے یہ خوبصورت گلدستہ کی حیثیت اختیارکر گیا ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.