شمالی کوریا کا بیلسٹک میزائل انجن کا تجربہ
اب امریکہ پر ایٹمی حملہ کر سکتے ہیں، کم جانگ :شمالی کوریا ایسی حرکتوں سے باز رہے ،امریکہ
ہفتہ 9 اپریل 2016 21:58
سیول(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) شمالی کوریا نے بین براعظمی بیلسٹک میزائل کے لیے ڈیزائن کیے گئے ایک انجن کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ نئے قسم کا ایسا انجن ہے جو امریکہ پر بھی ایٹمی حملہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سرکاری میڈیا کے مطابق اس تجربے کے دوران شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان بھی موجود تھے۔
سرکاری ذرائع ابلاغ کے مطابق ملک کے رہنما کم جانگ نے کہا کہ اب ملک سرزمین امریکہ سمیت دنیا کے کسی بھی بری بدرو تک حملہ کرنے کی صلاحیت سے لیس ہوگیا ہے۔‘ادھر امریکہ میں وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے اس کے رد عمل میں کہا ہے کہ شمالی کوریا کو ایسی حرکتوں سے باز رہنا چاہیے جس سے خطے میں مزید عدم استحکام پیدا ہو اور اسے اس کے بجائے ایسے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے جس سے وہ اپنی عالمی ذمہ داریاں پوری کر سکے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
-
ارجنٹائن کا انٹرپول سے ایرانی وزیر داخلہ کو گرفتار کرنے کا مطالبہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.