عوامی تحریک نے پانامہ لیکس پر چیئرمین نیب اور حکمران خاندان کیخلاف پٹیشن دائر کرا دی

ہفتہ 9 اپریل 2016 21:08

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک نے لاہور ہائیکورٹ میں پانامہ لیکس کے معاملے پر چیئرمین نیب اور حکمران خاندان کے خلاف پٹیشن دائرکر دی ،پٹیشن عوامی تحریک لائزر ونگ کے رہنما اشتیاق چوہدری ایڈووکیٹ کی طرف سے دائر کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :