Live Updates

عمران خان کل شام 6 بجے بنی گالہ سے قوم سے خطاب کریں گے: اعلامیہ تحریک انصاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 9 اپریل 2016 19:01

عمران خان کل شام 6 بجے بنی گالہ سے قوم سے خطاب کریں گے: اعلامیہ تحریک ..

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 اپریل2016ء) عمران خان کل شام 6 بجے بنی گالہ سے قوم سے خطاب کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کل شام 6 بجے بنی گالہ سے قوم سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

عمران خان کا خطاب براہ راست بنی گالا سے ہوگا۔ عمران خان دوران خطاب صحافیوں کے سوالات نہیں لیں گے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات