پشاور یونیورسٹی کے ریٹائرڈ ہونیوالے پروفیسرز ڈاکٹر شفیق الرحمن اور ڈاکٹر شاہدہ ذاکر کے اعزاز میں عشائیہ
ہفتہ 9 اپریل 2016 16:27
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 اپریل۔2016ء) پشاور یونیورسٹی ڈیپارٹمنٹ آف انوائرمنٹل سائنسز کے حال ہی میں ریٹائرڈ ہونے والے پروفیسرز ڈاکٹر شفیق الرحمن اور ڈاکٹر شاہدہ ذاکر کے اعزاز میں جامعہ کے گیسٹ ہاوس میں عشائیہ کا اہتمام کیا گیا جس میں شعبہ کے تمام فیکلٹی ممبران اور انتطامی افسران نے شرکت کی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر مقررین نے ریٹائرڈ ہونے والے فیکلٹی ممبران کی اپنی شعبہ جات میں خدمات کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ان کے جانے کے بعد پیدا ہونے والا خلا پورا ہونے میں کافی وقت لگے گا۔ تقریب میں چیرپرسن شعبہ ماحولیات ڈاکٹر بشری، ڈاکٹر حزب اللہ خان، اشتیاق اللہ خان و دیگر نے شرکت کی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.