حکومت نے پاکستان ایئر ویز لمٹیڈ میں ملازمین کو بھرتی کر نے کیلئے درخواستیں طلب کر لیں
ہفتہ 9 اپریل 2016 15:32
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 اپریل۔2016ء) حکومت نے نئی ایئر لائن پاکستان ایئر ویز لمٹیڈ میں ملازمین کو بھرتی کر نے کیلئے درخواستیں طلب کر لیں ہیں ، ایئر ہوسٹس کیلئے عمر کی حد 23سال اور تعلیم اے لیول جبکہ کیبن کرو کیلئے عمر کی حد 28سال اور تعلیم گریجویشن مانگی گئی ہے، درخواستوں کیلئے 29اپریل آخری تاریخ مقرر کی گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حکومت نے پی آئی اے کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے نئی بنائی گئی ائیر لائن پاکستان ایئر ویز لمٹیڈکیلئے ملازمین کو بھرتی کر نے کیلئے درخواستیں طلب کر لیں ہیں۔
ابتدائی طور پر ا یئر ہوسٹس اور کیبن کرو کیلئے درخواستیں طلب کی گئی ہیں ،ایئر ہوسٹس کیلئے عمر کی حد 23سال جبکہ تعلیم کم از کم اے لیول مقرر کی گئی ہے جبکہ کیبن کرو کیلئے عمر کی حد 28سال مقرر کی گئی ہے ۔ایئر ہوسٹس اور کیبن کرو کیلئے درخواستیں جمع کروانے کی آخر ی تاریخ 29اپریل مقرر کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.