پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خواب کوعملی جامہ پہناکر 65سال کی محرومیوں کوپوراکریں گے،احسن اقبال
ہفتہ 9 اپریل 2016 13:53
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 اپریل۔2016ء) وفاقی وزیر برائے ترقی منصوبہ بندی ڈویژن احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئندہ 3سالوں میں ہرضلع میں یونیورسٹی کاکیمپس قائم کر دیں گے ،اقتصادی راہداری منصوبے کی تکمیل سے سرمایہ کاری میں مزید اضافہ ہو گا،مغربی روٹ کے مکمل ہونے سے ترقی کے نئے دور کا آغار ہو گا،35ارب ڈالرکے منصوبے صرف توانائی بحران کے خاتمے کیلئے ہیں،15سال تک ملک میں توانائی کے منصوبے نہیں لگائے گئے،پرویزمشرف نے حکومت توچھین لی لیکن توانائی پر کوئی کام نہیں کیا،جب حکومت سنبھالی تو15سے18گھنٹے کی لوڈشیڈنگ تھی تو ہم نے سب سے پہلے توانائی منصوبوں کوترجیح دی،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خواب کوعملی جامہ پہناکرہم 65سال کی محرومیوں کوپوراکریں گے،پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ براہ راست انجینیرز کا منصوبہ ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
برطانیہ اور یورپی یونین کو ادویات کی شدید قلت کا سامنا، رپورٹ
-
پاکستان اور چین کے درمیان معاشی اور ثقافتی تعلقات تیزی سے فروغ پا رہے ہیں ،وزیرِ اعظم شہباز شریف کا چینی زبان کے عالمی دن پر پیغام
-
امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام میں معاونت کے الزام میں چار بین الاقوامی کمپنیوں پر پابندیوں کا اعلان کردیا
-
آئی ایم ایف نے 6 سے 8 ارب ڈالر نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست منظور کرلی
-
پاکستان نے آئی ایم ایف سے اگلے بیل آﺅٹ پیکج کیلئے باضابطہ درخواست کر دی
-
آئی ایم ایف بورڈ کا 29 اپریل تک کا شیڈول جاری، پاکستان ایجنڈے میں شامل نہیں
-
21 اپریل کو آنے والا رزلٹ عمران خان اور شاہ محمودقریشی کی رہائی کا آرڈر ہو گا،زین قریشی
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.