پاکستان مسلم لیگ ن کے وزیر اخلاق ،سلامت جان، بشارت اللہ اور دیگر نے گلگت بلتستان کونسل کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے

ہفتہ 9 اپریل 2016 13:45

گلگت ۔ 09 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 اپریل۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ ن کے وزیر اخلاق ،سلامت جان، بشارت اللہ ،راجہ اعظم ،محمد اقبال ،ارمان شاہ ،شہزادہ حسین خان مقپون فیض اللہ فراض ،عبد الواحد،ریاض احمد ،اشرف صدا،حاجی فدا حسین،سید محمد علی شاہ ، حاجی شیر دل گلگت،سلطان مدد غذر سکردو راہنماوں نے گلگت بلتستان کونسل کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں یہ امیدوار گلگت بلتستان کے تمام اضلاع سے مسلم لیگ ن کے پلیٹ فارم سے درخواستیں دیں ہیں ۔

متعلقہ عنوان :