اختتام ہفتہ، ملک کی متعدد اہم شخصیات اسلام آباد اور ملتان سے لاہور پہنچ گئیں

جمعہ 8 اپریل 2016 22:48

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔08 اپریل۔2016ء) کل (ہفتہ )سے شروع ہونے والی ہفت روزہ دو تعطیلات کے باعث ملک کی متعدد اہم شخصیات اسلام آباد اور ملتان سے لاوہر پہنچ گئیں تمام دن علامہ اقبال انٹرنیشنل لاہور ائیر پورٹ پر ان شخصیات کی آمد کا سلسلہ جاری رہا ملتان سے آئی جی پولیس پنجاب مشتاق سکھیرا لاہور پہنچے جبکہ اسلام آباد سے لاوہر پہنچے والوں میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق پیپلز پارٹی کے رہنما چوہدری اعتزاز احسن ، ناہید خان ،صفدر عباسی وفاقی وزیر رانا تنویر اور دیگر شخصیات شامل ہیں۔(شعیب

متعلقہ عنوان :