خیبر پختو نخوا اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی بر ائے ابتدائی و ثا نو ی تعلیم کا اجلا س
جمعہ 8 اپریل 2016 16:58
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء)خیبر پختو نخوا اسمبلی کی قا ئمہ کمیٹی بر ائے ابتدائی و ثا نو ی تعلیم کا ایک اجلا س جمعہ کے روز رکن صوبا ئی اسمبلی محمد عا رف کی زیر صدارت صوبا ئی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کے کا نفرنس روم میں منعقد ہو ا۔
(جاری ہے)
اجلا س میں ارکا ن صوبا ئی اسمبلی محتر مہ ملیحہ علی اصغر خا ن، سردار اورنگزیب نلوٹھہ ، محتر مہ معرا ج ہما یو ن اور محتر مہ عظمیٰ خا ن کے علا وہ متعلقہ محکمو ں کے حکا م نے شر کت کی۔
اجلا س میں ارکا ن صو با ئی اسمبلی سردار اورنگز یب نلو ٹھہ او ر مفتی سید جا نان کے سوالات اور دیگر متعلقہ امو رپر تفصیلی غو رو خو ض کیا گیا اور اس با رے میں بعض فیصلے کئے گئے جن میں یہ فیصلہ بھی ہواکہ کمیٹی 20اپریل 2016سے صوبے کے مختلف اضلاع کا دورہ کرے گی اور ابتدائی و ثانوی تعلیم کے بند سکولوں کی وجوہات کا جائزہ لے گی ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.