جمعیت علماء اسلام کے زیراہتمام انضمام مبارک کانفرنس کل زیارت میں منعقد ہوگی

جمعہ 8 اپریل 2016 16:03

کوئٹہ۔08اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) جمعیت علماء اسلام ضلع زیارت کے زیراہتمام انضمام مبارک کانفرنس کل( ہفتہ کو ) زیارت میں منعقد ہوگی ۔

(جاری ہے)

جمعیت علماء اسلام کے ترجمان کے جاری کردہ بیان کے مطابق جمعیت علماء اسلام (نظریاتی گروپ ) کی جے یوآئی (ف )میں انضمام کی خوشی میں انضمام مبارک کانفرنس ہفتے کوزیارت میں منعقد ہوگی جس سے جے یوآئی کے صوبائی اورضلعی قائدین خطاب کریں گے ۔

متعلقہ عنوان :