دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعہ 8 اپریل 2016 14:33

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔08 اپریل۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد47700کیوسک اور اخراج :25000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 49300کیوسک اور اخراج 49300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد59700کیوسک اور اخراج58900کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 23100 کیوسک اور اخراج 9000 کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد76100کیوسک اور اخراج 68600کیوسک،چشمہ: آمد67900کیوسک اوراخراج 64900 کیوسک، تونسہ: آمد 103600 کیوسک اور اخراج103600کیوسک، پنجند: آمد42200کیوسک اور اخراج38000کیوسک، گدو: آمد 67100کیوسک اور اخراج 67100 کیوسک، سکھر: آمد67400کیوسک اور اخراج 40800کیوسک، کوٹری:آمد20800کیوسک اور اخراج20060 کیوسک۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1481.97فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ2.854ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1135.80فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.493ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 648.00 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.240 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :