ڈسٹرکٹ بار کی نومنتخب کابینہ کا انتخاب وکلاء کی اعلیٰ صلاحیتوں کا کھلا اعتراف ہے، ملک سجاد
جمعہ 8 اپریل 2016 14:21
ایبٹ آباد۔ 8 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء) ڈسٹرکٹ بار کی نومنتخب کابینہ خصوصاً صابر تنولی اور جنرل سیکرٹری نوسیر خان کا انتخاب وکلاء کی اعلیٰ صلاحیتوں کا کھلا اعتراف ہے، صابر تنولی ایڈووکیٹ ایبٹ آباد کی سنجیدہ اور لائق شخصیت کے مالک ہیں ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انجمن اتحاد شہریان کے صدر ملک محمد سجاد، یاسر رشید صدر سٹیزن یوتھ فورم اور تحریک صوبہ ہزارہ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری سلطان العارفین اور سردار گل زیب نے صابر تنولی ایڈووکیٹ اور ان کی کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے کیا۔
انہوں نے کہا کہ صابر تنولی کی صدارت میں اس میں مزید نکھار آئے گا۔ اس موقع پر انہوں نے ڈسٹرکٹ بار کے صدر اور سیکرٹری کو بار کلب کے مین گیٹ جس میں پھول لگانے والا بیٹھا ہوا ہے، کو دوران جنازہ پورا کھلا رکھنے کا کہا جس پر انہوں نے فوراً عمل درآمد کی یقین دہانی کروائی ہے۔مزید قومی خبریں
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن ، حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
طلباء کو موٹر سائیکل فراہم کرنے کی سکیم، 20ہزار بائیکس کیلئے 1 لاکھ طلبا ء نے رجسٹریشن کروالی
-
ٹرین میں تاریں کاٹ کر تانبہ چوری کرنے والا شخص پکڑا گیا
-
مسلم لیگ (ن) کا دفتر جلانے کا کیس، یاسمین راشد ، اعجاز چودھری ، صنم جاویدو دیگر فرد جرم کیلئے طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.