دیسی کپاس کے ریشے کو بہتر بنا کر کاشت کو فروغ دیا جاسکتاہے، محکمہ زراعت
جمعہ 8 اپریل 2016 12:54
فیصل آباد۔8 اپریل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔08 اپریل۔2016ء )کپاس کی غیر منظور شدہ اقسام کی کاشت سے بیماریوں اور کیڑوں کے حملہ میں اضافہ ہوتاہے اسلئے کپاس کے کاشتکار صرف منظور شدہ اقسام کا معیار ی ، تصدیق شدہ بیج ہی کاشت کریں۔
(جاری ہے)
محکمہ زراعت فیصل آباد کے ترجمان نے زرعی سائنسدانوں پر زور دیا کہ وہ دیسی کپاس پر مزید تحقیق کریں اور اس کی کوالٹی کو بہتر بنائیں کیونکہ دیسی کپاس کے ریشے کی کوالٹی کو بہتر بنا کر اس کی کاشت کو فروغ دیا جاسکتاہے۔
انہوں نے کہا کہ دیسی کپاس کی کاشت سے بہت سے فوائد حاصل ہوتے ہیں اور اس پر کیڑوں و بیماریوں کا حملہ بھی کم ہوتاہے اور مقامی موسمی حالات اور آب وہوا کپاس کی دیسی اقسام کی کاشت کے لیے سازگار ہے۔ کپاس کی شرح بیج میں کمی سے فصل کا اگاؤ متاثر ہوتاہے اور فی ایکڑ پودوں کی تعداد کم رہتی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ کپاس کا بیج سٹور کرتے وقت اس میں نمی کا تناسب زیادہ نہیں ہونا چاہیے۔مزید تجارتی خبریں
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.