لاہور ہائیکورٹ کا پاناما لیکس انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کیلئے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم
جمعہ 8 اپریل 2016 11:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔08 اپریل۔2016ء ) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیر اعظم کے خلاف کارروائی کے لئے تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دے دیا ۔
(جاری ہے)
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو کی درخواست پر سماعت شروع کی تو عدالت کو بتایا گیا کہ اسی نوعیت کی مزید درخواستیں دائر کی گئی ہیں جس پر جسٹس شاہد وحید نے پاناما لیکس کے انکشافات کے بارے میں تمام درخواستوں کو یکجا کرنے کا حکم دیا اور ہدایت کی کہ تمام درخواستوں پر 11 اپریل کو سماعت کی جائے گی۔
درخواست میں تحریک انصاف کے رہنما گوہر نواز سندھو نے یہ موقف اختیار کیا کہ پاناما لیکس سے یہ بات ثابت ہو گئی ہے کہ وزیر اعظم اور خاندان کے افراد نے غیر قانونی طور پر سرمایہ بیرون ملک منتقل کیا ہے اس لیے نیب کو وزیر اعظم اور ان کے خاندان کے ارکان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
-
کمیشن نے مجھ سے بالکل نہیں پوچھا کہ دھرنے کے پیچھے فیض حمید تھے یا نہیں؟
-
وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کو جمہوریہ چیک کے وزیر خارجہ کا ٹیلی فون، باہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر روابط اور بات چیت کو بڑھانے پر اتفاق
-
موسم گرما کی مناسبت سے اسکولوں کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
نوازشریف، آصف زرداری اورعمران خان اگرمل بیٹھیں تو مسائل حل ہوسکتے ہیں
-
خلیجی ممالک میں ریکارڈ توڑ بارشوں کا باعث بننے والے سسٹم نے بلوچستان پہنچ کر تباہی مچا دی
-
شاہد خاقان عباسی اچھے آدمی ہیں،انہیں پارٹی میں بیٹھ کر اپنی بات کرنی چاہیئے
-
وفاقی وزیر نجکاری سے ترک سفیر کی ملاقات، ملکی وعالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
-
وزیرخزانہ کی مشرق وسطی و شمالی افریقہ کے وزراء و گورنرز کی ایم ڈی آئی ایم ایف سے ملاقات میں شرکت
-
صدر مملکت سے ترک سفیر کی ملاقات، دو طرفہ تعاون مزید بڑھانے پر زور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.