ماجد خان کو چئیر مین پی سی بی بنانے کی تجویز وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوا دی ۔ ریاض پیرزادہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 8 اپریل 2016 11:25

ماجد خان کو چئیر مین پی سی بی بنانے کی تجویز وزیر اعظم نواز شریف کو بھجوا ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔08 اپریل2016ء) : وزیر برائے کھیل ریاض پیرزادہ کا کہنا ہے کہ ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں باؤلرز نے شاندار کار کردگی دکھائی جبکہ بلے بازوں نے مایوس کیا۔

(جاری ہے)

انہوں ن ے کہا کہ کرکٹ بورڈ میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں جس کے تحت سلیکشن کمیٹی کوبھی تبدیل کر دیا گیا ہے۔ جبکہ کرکٹ کی بہتری کے لیے ٹی ٹونٹی کا کپتان بھی تندیل کر دیا گیا ہے، ریاض پیرزادہ نے بتایا کہ ماجد خان کو چئیر مین پی سی بی بنانے کی تجویز بھی وزیر اعظم نوازشریف کو بھجوا دی گئی ہے۔