صنعتی پلاٹ کے مالک کی درخواست پر صوبائی محتسب کی کارروائی،درخواست گزار کو تصیح کردہ چالان جاری کر دیا گیا
جمعرات 7 اپریل 2016 22:26
کراچی ۔ 7 اپریل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 اپریل۔2016ء) صوبائی محتسب اسد اشرف ملک نے نوری آباد میں صنعتی پلاٹ کو منسوخی سے بچانے کے لئے احکامات دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعرات کو جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق سائٹ آفس نوری آباد نے عارف دیوان کو پلاٹ نمبر K-334 کی الاٹمنٹ کی تھی جس کے واجبات اور جرمانہ کی مد میں 12 لاکھ روپے کا چالان جاری کیا جس کی درخواست صوبائی محتسب کو بمع دستاویزات دی گئی جس کی رو سے یہ جرمانہ اور چالان کی رقم درست نہیں تھی اور درخواست کی گئی تھی کہ یہ جرمانہ معاف کیا جائے۔
صوبائی محتسب نے درخواست گزار اور سائٹ آفس نوری آباد کے موٴقف کی تفصیلی سماعت کی اور قانونی کارروائی کے بعد متعلقہ ادارے کو ہدایت دی گئی کہ درخواست گزار عارف دیوان کو تصیح کردہ نیا چالان جاری کیا جائے جس کے بعد عارف دیوان کا نیا چالان جاری کر دیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
صنم جاوید اور عالیہ حمزہ ایک اور مقدمے میں گرفتار
-
سینیٹ انتخابات میں زلفی بخاری کے کاغذات مسترد کرنے کے خلاف اپیل پر فریقین سے جواب طلب
-
بلاول بھٹو زرداری کا بہاولپور کے پارٹی رہنما ارشاد احمد سرویا کے انتقال پراظہار تعزیت
-
ہر ترقیاتی منصوبے میں شفافیت کو سو فیصد یقینی بنایا جائے‘خواجہ سلمان رفیق
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا آپریشن تھیٹرز پر جاری پیش رفت کا جائزہ لینے کیلئے پی آئی سی کا دورہ
-
صوبائی وزیر صنعت و تجارت چوہدری شافع حسین کا رایہ گولف اینڈ کنٹری کلب ڈیفنس کا دورہ
-
جعلی ادویات کی فروخت میں ملوث میڈیکل اسٹور منیجر گرفتار
-
کچھ لوگ جعلی حلقہ بندیوں اور ووٹر لسٹ کے باعث مسلط ہیں، خالد مقبول
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
لاہور ہائیکورٹ کا واسا کی اجازت کے بغیر لگنے والے ٹیوب ویلز کو سیل کرنے کا حکم
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.