بلوچستان ، ٹریفک واقعات میں تبلیغی جماعت کے 8ارکان سمیت 14افراد زخمی
جمعرات 7 اپریل 2016 22:18
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) بلوچستان میں ٹریفک کے دو مختلف واقعات میں تبلیغی جماعت کے 8ارکان سمیت 14افراد زخمی ہوگئے پولیس کے مطابق حب کے علاقے گڈانی موڑ کے قریب آر سی ڈی شاہراہ پر کوچ اور ٹرک میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں چھ افراد زخمی ہوئے جن میں سے2 کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔
(جاری ہے)
دریں اثناء بلوچستان کے ژوب میں مسافر کوچ الٹنے سے تبلیغی جماعت کے 8 افراد زخمی ہو گئے مطابق ژوب سے مرغبل جانیوالی کوچ کلی ویالہ کے قریب تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی جس میں سوار میں تبلیغی جماعت کے آٹھ افراد زخمی ہو ئے جن کو سول ہسپتال لا کر داخل کرا دیئے گئے۔
مزید قومی خبریں
-
حکومت گندم خریدنے کے ہدف میں4 ملین ٹن کا اضافہ کرے ‘ جمشید اقبال چیمہ
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.