جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے،بلاول بھٹو
چیئرمین پیپلز پارٹی کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس،ملکی اور غیر ملکی اور موجودہ بحران پر غور کیا گیا
جمعرات 7 اپریل 2016 22:14
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 اپریل۔2016ء) پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حالات کچھ بھی ہوں جمہوریت کو ڈی ریل نہیں ہونے دیں گے ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹ کے مطابق چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں ملکی اور غیر ملکی اور موجودہ بحران پر غور کیا گیا۔ اس موقع پر وزیر اعلی سندھ قائم علی شاہ نے ارکان اسمبلی سندھ کو اجلاس میں شرکت کی عدم دلچسپی کی شکایت سے آگاہ کیا ۔ بلاول بھٹو نے سندھ کے ارکان اسمبلی کی اجلاس میں عدم دلچسپ کی شکایت برہمی کا اظہار کیا اور کہا کہ عوامی نمائندے عوام کے بنیادی مسائل حل کرنے میں پوری دلچسپی کے ساتھ توجہ دیں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.